زیادتی پرسزا، اپیلوں پر سماعت نہ ہوسکی
لاہور (کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ میں موٹر وے زیادتی کیس میں عابد ملہی اور شفقت بگا کی سزا ئے موت کیخلاف اپیلوں پر سماعت نہ ہوسکی ۔عدالتی حکم پر عملے نے کازلسٹ ری لسٹ کردی ۔دو رکنی بینچ نے سماعت کرنا تھی۔
لاہور ہائیکورٹ میں موٹر وے زیادتی کیس میں عابد ملہی اور شفقت بگا کی سزا ئے موت کیخلاف اپیلوں پر سماعت نہ ہوسکی ۔عدالتی حکم پر عملے نے کازلسٹ ری لسٹ کردی ۔دو رکنی بینچ نے سماعت کرنا تھی۔