دو ایکڑ پر میاواکی جنگل لگادیاگیا

 دو ایکڑ پر میاواکی جنگل لگادیاگیا

لاہور(خبر نگار)پنجاب یونیورسٹی نیو کیمپس میں دو ایکڑ پر میاواکی جنگل لگادیاگیا۔وائس چانسلرنے تقریب میں کہا نئی شجر کاری مہم میں میاواکی کے 10ہزاردرخت لگائے گئے ہیں جس جگہ جنگل بنا رہے ہیں وہاں 50 سال سے قبضہ تھا ۔

پنجاب یونیورسٹی نیو کیمپس میں دو ایکڑ پر میاواکی جنگل لگادیاگیا۔وائس چانسلرنے تقریب میں کہا نئی شجر کاری مہم میں میاواکی کے 10ہزاردرخت لگائے گئے ہیں جس جگہ جنگل بنا رہے ہیں وہاں 50 سال سے قبضہ تھا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں