معرکہ حق مقا بلے ، تقسیم انعا مات

معرکہ حق مقا بلے ، تقسیم انعا مات

لاہور (خبر نگار)ویٹرنری یونیورسٹی کے زیر اہتمام معرکہ حق پرتقریر ی مقا بلوں کی تقریب تقسیم انعا مات کا انعقاد سٹی کیمپس میں ہوا۔ وائس چانسلر ڈاکٹرمسعود ربا نی اورڈاکٹر مصدق نے فا تح ٹیمو ں کو شیلڈز اور انعا می ٹرا فیا ں تقسیم کیں ۔

ویٹرنری یونیورسٹی کے زیر اہتمام معرکہ حق پرتقریر ی مقا بلوں کی تقریب تقسیم انعا مات کا انعقاد سٹی کیمپس میں ہوا۔ وائس چانسلر ڈاکٹرمسعود ربا نی اورڈاکٹر مصدق نے فا تح ٹیمو ں کو شیلڈز اور انعا می ٹرا فیا ں تقسیم کیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں