یوٹیوبر رجب بٹ کوپروٹوکول دینے پرجواب جمع کرانیکاحکم

یوٹیوبر رجب بٹ کوپروٹوکول دینے پرجواب جمع کرانیکاحکم

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ میں یوٹیوبر رجب بٹ کو عدالت پیشی پر پولیس پروٹوکول دینے کیخلاف درخواست پر سماعت۔۔

، پنجاب حکومت کے وکیل نے جواب کیلئے مہلت مانگ لی،جسٹس طارق سلیم نے جواب جمع کرانے کا حکم دیدیااور مزید سماعت چودہ مئی تک ملتوی کردی ۔ عدالت کے روبرو درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ زیادتی کیس پرملزم کو پیشی پر پروٹوکول نہ دیا جائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں