ڈیفنس پولیس نے خاتون کے گھر فائرنگ کے ملزم پکڑ لئے
لاہور(کرائم رپورٹر )ڈیفنس بی پولیس نے خاتون کے گھر پر فائرنگ کرنے والے ملزم گرفتار کر لیے ۔ ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کی۔۔
طرف سے سپیشل ٹاسک ملنے پر ایس پی کینٹ کی سربراہی میں ملزموں کو فوری گرفتار کرنے کیلئے ٹیمیں تشکیل دی گئیں گزشتہ روز ڈیفنس بی پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج اور جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے نسیم اختر کے گھرفائرنگ کرنیوالے ملزم طلال عباس اور نوید کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا۔