گودام پر چھاپہ، لاکھوں مالیت کا آتش بازی کا سامان برآمد

 گودام پر چھاپہ، لاکھوں مالیت  کا آتش بازی کا سامان برآمد

لاہور(کرائم رپورٹر)اکبری گیٹ پولیس کا آتش بازی کے گودام پر چھاپہ، لاکھوں مالیت آتش بازی کا سامان برآمد کر لیا۔ ۔۔۔

پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے آتش بازی بنانے والے کارخانے پر چھاپہ مار کر ملزم وقار کو آتش بازی کے سامان سمیت گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ریکارڈ یافتہ ملزم خفیہ طور پر آتش بازی کا سامان لاہور کے مختلف مقامات پر فروخت کرتا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں