پولیس نے اسلحہ کی نمائش کرنے والے 5ملزم قابوکرلئے

پولیس نے اسلحہ کی نمائش  کرنے والے 5ملزم قابوکرلئے

لاہور(کرائم رپورٹر)باغبانپورہ پولیس نے کارروائیوں کے دوران اسلحہ کی نمائش کرنے والے 5ملزم گرفتار کر کے مقدمات درج کر لیے ۔۔۔

۔ایس پی کینٹ اختر نواز کی ہدایت پر نا جائز اسلحہ کیخلاف کریک ڈاؤن کے دوران باغبانپورہ پولیس نے دوران ناکہ بندی چیکنگ پر سر عام اسلحہ لیکر گھومنے اور نمائش کر کے خوف و ہراس پھیلانے والے 5 ملزموں ثاقب، بلال، مدثر، عمیر، امیر حمزہ کو گرفتار کر کے 5 پستول اور گولیاں برآمد کر لیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں