انار کلی سے منشیات فروش 25کلو پوست سمیت پکڑا گیا

انار کلی سے منشیات فروش 25کلو پوست سمیت پکڑا گیا

شاہدرہ کے علاقہ سے12سالہ لڑکے سے بدفعلی کا ملزم حذیفہ گرفتار

 لاہور(کرائم رپورٹر)اولڈ انار کلی پولیس نے منشیات فروش ملزم گرفتار کر لیا ۔ پرانی انارکلی پولیس نے ملزم منور کو ناصر باغ میں چھپ کر منشیات فروخت کرتے رنگے ہاتھوں پکڑ کر 25 کلو پوست برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا اوراسے مزید تفتیش کے لیے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا۔لاہور (این این آئی)شاہدرہ چوکی یوسف شہید بیگم کوٹ پولیس نے کارروائی کرکے 12سالہ لڑکے سے بدفعلی کے ملزم حذیفہ کو گرفتار کر لیا۔ ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں