ساہیوال اور پاکپتن میں نماز عیدالاضحی کے اوقات

ساہیوال اور پاکپتن میں نماز عیدالاضحی کے اوقات

ساہیوال،پاکپتن،غازی آباد(خبرنگاران،نمائندہ دنیا، نمائندہ خصوصی) ساہیوال اور پاکپتن میں عید الاضحی کے بڑے بڑے اجتماعات مختلف مقامات پر مساجد اور عیدگاہوں میں ہوں گے ،علماء کرام کی جانب سے نماز عید کے اوقات کا اعلان حسب ذیل ہے :۔۔۔۔

عید کی نماز جامعہ رشیدیہ نمبر 1غلہ منڈی6 بجکر 45منٹ پر مولانا کلیم اﷲ رشیدی ٗجامعہ رشیدیہ نمبر 2میں 6بجے قاری عطاء اﷲ، جامعہ علوم شرعیہ ڈاکٹر خالد محمود 6 بجے ٗاندرون غلہ منڈی مسجد قاری فضل الرحمن5بجکر 25منٹ ٗجامعہ شرقیہ رضویہ میں علامہ حسن رضا سیالوی7بجکر45منٹ پر ٗجامع مسجد امیر معاویہ سکیم نمبر 3فرید ٹاؤن مولانا محمدشفیع قاسمی7 بجے ٗمسجد شہداء فرید ٹاؤن مولانا محمدندیم 6بجکر30منٹ پر ٗمسجد فاروق اعظم سکیم نمبر 3قاری منظور احمد طاہر6بجے ٗ مرکز ی جامع مسجد غوثیہ ٹینکی والی فرید ٹاؤن مفتی محمد عدیل برکتی 6بجے ٗ جامع مسجد عثمان مڈھالی روڈ قاری محمد یوسف المشاری 5بجکر40منٹ پر ٗ سنہری مسجد گول چکر مولانا حسنات فریدشاہ7بجکر45منٹ پرٗجامعہ فریدیہ پیر محمداطہر فرید شاہ ثانی6بجکر30منٹ پر ٗفریدیہ پارک صاحبزادہ نعمان ولایت ساڑھے سات بجے ٗقائداعظم سٹیڈیم نوازشریف پارک حافظ محمداحسن شفیق صدیقی5بجکر 45منٹ پر ٗ جامع مسجد مہاجرین کوٹ خادم علی شاہ قاری محمد صدیق فریدی6بجکر30منٹ پر ٗ جامعہ مسجد نسیم حسن الحسن گارڈن نور شاہ روڈ ساڑھے 5 بجے ،مسجد عیدگاہ قاری عبدالباسط ساڑھے 7 بجے ٗمسجد نور ہائی سٹریٹ قاری بشیر احمد ساڑھے 5 بجے ٗ مسجد موروالا چوک میں مفتی کاشف 6بجے ٗ مائی والی مسجد نزد پاکپتن بازار مفتی محمد ماجد چشتی ساڑھے چھ بجے ٗ مسجد مہاجرین بیری والا چوک مفتی غلام محی الدین 6بجے ٗتوکل مسجد ریلوے روڈ قاری بلال رضا 5بجکر40منٹ پر ٗگورنمنٹ ہائی سکول گراؤنڈ ہائی سٹریٹ قاری محمدارشد نواب 5 بجکر 15 منٹ پر ٗمکی مسجد تلیانوالہ قاری محمدسعید 6 بجے ٗمسجد شیخ برکت علی دھوبی محلہ مولانا محمداشفاق شیخ الحدیث 5 بجکر 20 منٹ پر ٗ تکیہ والی مسجد محلہ فرید گنج قاری مقبول احمد چشتی 6 بجکر 45 منٹ پر ٗجامع اعظم مدینہ مسجد نئی آبادی پروفیسر علامہ مفتی محمودمسعود قادری 6بجکر45منٹ پر ٗاربن ایریا سکول مولانا عبدالغفور یورش 5بجکر50منٹ پر ٗجامع مسجد غوثیہ پرانی بکرمنڈی 5بجکر 40منٹ پر ٗ چمن زار باغ ڈاکٹر علامہ سید ضیاء اﷲ شاہ بخاری 6 بجے ٗ یادگار گراؤنڈ ساہیوال میں ڈاکٹر علامہ سید اسامہ بخاری6 بجے ٗرحمانیہ مسجد لیاقت چوک پروفیسر سید حذیفہ بخاری 5بجکر20منٹ پر ٗجامع مسجد البدر قادرآباد سید عبداﷲ شاہ بخاری6بجکر 15منٹ پر ٗجامع مسجد البدر گلشن علی سید خذیمہ ضیاء بخاری6بجکر15منٹ پر ٗ جامع مسجد البدر جی ٹی روڈ سید ثمامہ شاہ بخاری6 بجکر30منٹ پر ٗبلدیہ گراؤنڈ میں قاری احمد یارصدیقی ساڑھے چھ بجے ٗجامع مسجد حجازی تھانہ سٹی قاری مسعود احمد فریدی 7 بجے ٗ جامع مسجد نمرہ اندرون سبزی منڈی چرچ روڈ قاری محمدرفیق 5بجکر30منٹ پر ٗ جامع مسجد غوثیہ جی پی او آفس ریلوے روڈ قاری عبد المجید 6 بجکر 15 منٹ پر ٗ سنٹرل پارک بھٹونگر جامع مسجد مبارک اہلحدیث قاری عبداﷲ امجد 6بجکر30منٹ پر ٗ سنٹرل پارک بھٹونگر مسجد بابا خیر دین قاری ممتاز فریدی 7بجکر15منٹ پر ٗمسجد گنبد خضریٰ بلال کالونی مفتی احمد منیب 8بجے ٗنظامی مسجد طارق بن زیاد کالونی مولانا محمدندیم طیب ساڑھے 6بجے ٗحافظ الیاس بٹ گورنمنٹ گرلزکالج5بجکر15منٹ پر ٗگراؤنڈ بٹالہ مسلم ہائی سکول ڈاکٹر قاری عبدالغنی فرقانی ساڑھے 6بجے ٗ جامع مسجد قدیر فتح شیر کالونی مولانا طاہر محمود 5بجکرمنٹ پر ٗجامع مسجد طیبہ فتح شیر کالونی مفتی محمداحمد فریدی 6 بجے ٗجامعہ رحیمیہ فتح شیر کالونی حافظ محمدعبداﷲ سلیم ساڑھے 5 بجے ٗ جامع مسجد رفیقہ سلمہ حارث بلاک نزد لالہ زار کالونی مولانا محمد سفیان بن امان اﷲ 5 بجکر 45 منٹ پر ٗ الجنت پارک وکلاء کالونی مولانا شاہد عمران عارفی 7 بجکر 45 منٹ، مسجد بلالی جہاز گراؤنڈ قاری عبدالرشید فریدی 7 بجے ٗ کامرس کالج نیوکیمپس جہاز گراؤنڈ قاری محمد اشرف ساڑھے 5 بجے ٗ جامع مسجد اقصیٰ نزد ٹیکنالوجی کالج قاری سرفراز 7 بجے ٗمسجد ربانی صدیقی امامیہ کالج گراؤنڈ قاری محمداسماعیل زاہد 6 بجے ٗ مسجد صدیق اکبر جہاز گراؤنڈ قاری غلام رسول 6 بجکر 40 منٹ پر ٗ جامع مسجد طیبہ 3مرلہ ہاؤسنگ سکیم حافظ مجاہد رشید 5 بجکر 45 منٹ پر ٗ جامع مسجد فریدی آبادی شرف دین قاری محمد اشرف فریدی6 بجکر 45 منٹ پر ٗ تبلیغی مرکز نزد پولیس لائن قاری مفتی عبد الرحمن 6 بجے ٗجامعہ چراغیہ بلدیہ کالونی قاری اسماعیل ساڑھے 5 بجے ، جامع مسجد حسان بن ثابت بلدیہ کالونی قاری رفیق رشیدی 6 بجے ٗ امام بارگاہ قصر بتول جوگی چوک مولانا محمدحسن معصومی 7 بجکر 45 منٹ پر اور امام بارگاہ سفارت سجادیہ طارق بن زیاد کالونی میں مولانا امیر حسین نقوی عید کی نماز 7 بجکر 45 منٹ پر پڑھائیں گے ۔اسی طرح پاکپتن کے مختلف مقامات پر عید الاضحی کی نماز درج ذیل اوقات میں ادا کی جائے گی:دربار حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکر پر نماز عید 8 بجے ،مرکزی عید گاہ میں نماز عید 7 بجے ،گورنمنٹ ہائی سکول پلے گراؤنڈ میں نماز عید 6 بجے ،جامع مدینہ دارالقران نزد نیو ریلوے پھاٹک پر نماز عید 6:30 پر،گورنمنٹ فریدیہ ڈگری کالج میں نماز 6:15 پر،جامع مسجد گلشن فرید کالونی میں نماز عید 5:17 پر،گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول میں نماز عید 5:25 پر،دعوت اسلامی کے مدنی مرکز فیضان مدینہ منڈی موڑ میں نماز عید 05:30 پر،جامع مسجد غلہ منڈی میں نماز عید 7 بجے ، جامع مسجد چراغ شاہ میں نماز عید 7:30 پر،جامع مسجد اللہ بخش کوریا میں نماز عید 5:30 پر ،جامع مسجد فردوس اقبال اسلام کالونی میں نماز عید 6 بجے ،جامع مسجد حاکم بی بی نماز عید 6:30 پر ،پلے گراؤنڈ میں نماز عیدالاضحی 6:00بجے ،جامع نقشبندیہ مسجد اسلام کالونی 5:30 بجے ،جامع مسجد غوثیہ پیرکریاں 6:15 بجے ادا کی جائے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں