انٹر پارٹ 1کے امیدواروں کو رولنمبر سلپ جاری

انٹر پارٹ 1کے امیدواروں  کو رولنمبر سلپ جاری

لاہور(خبر نگار)لاہور بورڈ نے انٹرمیڈیٹ پارٹ 1 کے امیدواروں کو رولنمبر سلپ جاری کردیں ۔ رواں سال ایک لاکھ ترانوے ہزار امیدوار امتحان دیں گے ،انٹر پارٹ ون کے امتحان کا آغاز 15جون سے ہوگا۔

لاہور بورڈ نے انٹرمیڈیٹ پارٹ 1 کے امیدواروں کو رولنمبر سلپ جاری کردیں ۔ رواں سال ایک لاکھ ترانوے ہزار امیدوار امتحان دیں گے ،انٹر پارٹ ون کے امتحان کا آغاز 15جون سے ہوگا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں