ریڈیو پاکستان کی عمارت کے قریب ٹیپاکے نصب بورڈ پر غلط حروف درج

ریڈیو پاکستان کی عمارت کے قریب ٹیپاکے نصب بورڈ پر غلط حروف درج

لاہور (سٹاف رپورٹر سے ) ریڈیو پاکستان کی عمارت کے قریب ٹیپا کی جانب سے نصب رہنمائی بورڈ پر حاجی کیمپ کے انگریزی سپیلنگ غلط درج پائے گئے ہیں۔بورڈ پر Haji Camp کے بجائے Hagi Camp تحریر کیا گیا ہے ، حالانکہ Haji عالمی سطح پر تسلیم شدہ لفظ ہے ۔

ریڈیو پاکستان کی عمارت کے قریب ٹیپا کی جانب سے نصب رہنمائی بورڈ پر حاجی کیمپ کے انگریزی سپیلنگ غلط درج پائے گئے ہیں۔بورڈ پر Haji Camp کے بجائے Hagi Camp تحریر کیا گیا ہے ، حالانکہ Haji عالمی سطح پر تسلیم شدہ لفظ ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں