خواتین کے پیش ہونے پر بازیابی کی درخواستیں نمٹا دی گئیں

خواتین کے پیش ہونے پر  بازیابی کی درخواستیں نمٹا دی گئیں

لاہور(کورٹ رپورٹر ) ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے خواتین کے پیش ہونے پر بازیابی کی درخواستیں نمٹا دیں۔۔۔

،ڈی آئی جی لیگل اور سی سی ڈی افسران نے مؤقف اپنایاکہ تین خواتین اور ایک بچی کو درخواست گزار کے گھر سے برآمد کر لیا ہے ،درخواست گزار سونیا نے مؤقف اپنایا کہ قریبی رشتے دار خواتین کو پولیس نے غیر قانونی طور پر حراست میں رکھا ہوا ہے ، پولیس نے دو افراد کو مبینہ پولیس مقابلے میں مار دیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں