برآمدات میں اضافہ اہم ضرورت چیئرمین ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
لاہور (اے پی پی)چیئرمین ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن شعیب ایوب بٹالوی نے کہا ہے کہ معاشی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے برآمدات میں اضافہ وقت کی اہم ضرورت ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔۔۔
انہوں نے کہا کہ بجٹ 27 -2026میں برآمدات بڑھانے کے لیے ضروری اصلاحات کی نشاندہی کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی معاشی مضبوطی، زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافے اور پائیدار ترقی کے لیے برآمدات میں اضافہ وقت کی اہم ضرورت ہے ۔