یاسین جوئیہ آئی بینک ایسوسی ایشن آف امریکی ڈونرکمیٹی کے رکن مقرر

یاسین جوئیہ آئی بینک ایسوسی ایشن  آف امریکی ڈونرکمیٹی کے رکن مقرر

لاہور (سٹاف رپورٹر ) آئی ڈونیشن ویلفیئر سوسائٹی پاکستان کے صدر اور پاکستان میں سری لنکا کے اعزازی قونصل جنرل یاسین جوئیہ کو آئی بینک ایسوسی ایشن آف امریکہ کی ڈونر ۔۔۔

 پارٹنر اینڈ کمیونٹی ریلیشنز کمیٹی اور ممبر ویلیو کمیٹی کا دو سالہ مدت کے لیے رکن مقرر کر دیا گیا ہے ۔ یہ تقرری پاکستان میں آنکھوں کے عطیے کے فروغ اور قورنیہ کی پیوندکاری کے میدان میں ایکسیلینسی یاسین جوئیہ کی نمایاں خدمات کا عالمی سطح پر اعتراف ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں