جنرل ہسپتال :عطیہ کی گئی جدید ایکو کارڈیوگرافی مشین نصب
لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے )جنرل ہسپتال کے شعبہ پلمونالوجی میں عطیہ کی گئی جدید ایکو کارڈیو گرافی مشین نصب کر دی گئی ہے ۔۔۔
مشین کے ذریعے دل اور سانس کی بیماریوں میں مبتلا مریضوں کی بروقت اور معیاری تشخیص ممکن ہو سکے گی۔افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پرنسپل فاروق افضل نے کہا کہ نئی ایکو مشین کی تنصیب سے نہ صرف مریضوں کو فوری تشخیصی سہولیات میسر آئیں گی۔