احسان بھٹہ کو سیکرٹری آرٹیفیشل انٹیلی جنس کا اضافی چارج بھی تفویض

احسان بھٹہ کو سیکرٹری آرٹیفیشل انٹیلی  جنس کا اضافی چارج بھی تفویض

لاہور(سیاسی نمائندہ)سیکرٹری اوقاف ڈاکٹر احسان بھٹہ کو سیکرٹری آرٹیفیشل انٹیلی جنس کا اضافی چارج سونپ دیا گیا۔محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن نے اضافی چارج کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ۔ نوٹیفکیشن چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کی منظوری جاری کیا۔

سیکرٹری اوقاف ڈاکٹر احسان بھٹہ کو سیکرٹری آرٹیفیشل انٹیلی جنس کا اضافی چارج سونپ دیا گیا۔محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن نے اضافی چارج کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ۔ نوٹیفکیشن چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کی منظوری جاری کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں