ٹیکس وصولیوں کیخلاف درخواستوں پر دلائل طلب

 ٹیکس وصولیوں کیخلاف درخواستوں پر دلائل طلب

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس حسن نواز مخدوم کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے پنجاب ریونیو اتھارٹی کی ٹیکس وصولیوں کیخلاف درخواستوں پرفریق وکلا کو دلائل کیلئے 17 جون کو طلب کرلیا۔

عدالت نے ریمارکس دیئے کہ پنجاب ریونیو اتھارٹی کی قانونی حیثیت پر دلائل دیئے جائیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں