گوشت 5روپے کلو سستا
لاہور( این این آئی) برائلر گوشت کی قیمت5روپے کمی سے 408روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت3روپے کمی سے 282روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت دوروپے اضافے سے 206روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔
برائلر گوشت کی قیمت5روپے کمی سے 408روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت3روپے کمی سے 282روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت دوروپے اضافے سے 206روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔