ملزم گرفتار ،ایک ہزار پتنگیں برآمد

ملزم گرفتار ،ایک  ہزار پتنگیں برآمد

لاہور(کرائم رپورٹر) شفیق آباد پولیس نے دوران کارروائی پابندی کے باوجود پتنگ فروشی کا دھندہ کرنیوالے ملزم امیر کو گرفتار کر کے اسکے قبضہ سے لاکھوں مالیت کی 1000 پتنگیں برآمد مقدمہ درج کر لیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم پتنگوں کی ترسیل کے دوران لوکل ٹرانسپورٹ اور بڑے تھیلوں کا استعمال کرتا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں