غلام محی الدین دیوان کاجوڈیشل ریمانڈ
لاہور(کورٹ رپورٹر)انسداد دہشت گردی عدالت کے جج منظر علی گل نے 9 مئی شیر پاؤ پل پر جلاؤ گھیراؤ کیس میں پی ٹی آئی رہنما غلام محی الدین دیوان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔
تھانہ سرور روڑ پولیس نے چھ روزہ جسمانی ریمانڈ ریمانڈ کے بعد ملزم کو عدالت میں پیش کیا۔