خلفائے راشدین کے ایام سرکاری طور پر منائے جائیں :مولانا امجد
لاہور (سیاسی نمائندہ)حضرت عمر فاروق ؓنے حضور ؐؐؐکے لائے ہوئے نظام کو عملا ًنافذ کر کے پوری دنیا کو یہ بتا دیا ،امن صرف اور صرف اسلام کے عادلانہ نظام کے ذریعے دنیا کو دیا جا سکتا ہے ۔
ان خیالات کااظہار مولانا امجد خان نے جمعہ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے کہا کہ خلفائے راشدین کے ایام سرکاری طور پر منائے جائیں۔