سی بی ڈی واک کے تمام 32 کمرشل یونٹس کا گرے سٹرکچر مکمل

سی بی ڈی واک کے تمام 32  کمرشل یونٹس کا گرے سٹرکچر مکمل

لاہور (سٹاف رپورٹر سے )سی بی ڈی واک کے تمام 32 کمرشل یونٹس کا گرے سٹرکچر مکمل کر لیا۔

سی ای او سی بی ڈی پنجاب عمران امین کو بریفنگ دیتے ہوئے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ٹیکنیکل ریاض حسین نے بتایا کہ تمام 32 یونٹس کے بیسمنٹ، گراؤنڈ فلور، فرسٹ فلور اور سیکنڈ فلور کی تعمیر مکمل ہو چکی ہے جبکہ روف ٹاپ کا معمولی حصہ جلد مکمل کر لیا جائے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں