غیر قانونی سربیا جانیوالا مسافر آف لوڈ

غیر قانونی سربیا جانیوالا مسافر آف لوڈ

لاہور (اپنے کامرس رپورٹر سے )آذربائیجان کے وزٹ ویزے کی آڑ میں سربیا جانے کا منصوبہ بے نقاب ،مسافر آف لوڈ ، مسافر وزٹ ویزے پر باکو روانہ ہو رہا تھا۔

امیگریشن کلیرنس کے دوران مسافر کو مشکوک پایا گیا ،مسافر سے باکو کے بعد غیر قانونی سربیا جانے کے لئے ڈیجیٹل شواہد بھی برآمد۔ ،ترجمان کا کہنا ہے کہ مزید قانونی کارروائی کے لیے مسافر کو انسدادِ انسانی سمگلنگ سرکل ایف آئی اے لاہور منتقل کر دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں