سمگلر کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ
لاہور(کورٹ رپورٹر)ہائیکورٹ کے جسٹس شہباز رضوی نے انسانی سمگلنگ کیس میں درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ ملزم قاصد نے ابرارکو سپین بھجوانے کیلئے 20لاکھ لئے مگر ابرار 2025 کو کشتی حادثہ میں چل بسا۔
ہائیکورٹ کے جسٹس شہباز رضوی نے انسانی سمگلنگ کیس میں درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ ملزم قاصد نے ابرارکو سپین بھجوانے کیلئے 20لاکھ لئے مگر ابرار 2025 کو کشتی حادثہ میں چل بسا۔