شہرمیں 171املاک سربمہر
لاہور (سٹاف رپورٹر سے )ایل ڈی اے ٹیموں کا گلبرگ، گارڈن ٹاؤن،کینال روڈ، شاہ جمال، گلشن راوی، جوبلی ٹاؤن، ریونیو سوسائٹی ، سبزہ زار میں آپریشن ، غیرقانونی کمرشل استعمال وفیس کی عدم ادائیگی پر171املاک سربمہرکر دیں۔
ایل ڈی اے ٹیموں کا گلبرگ، گارڈن ٹاؤن،کینال روڈ، شاہ جمال، گلشن راوی، جوبلی ٹاؤن، ریونیو سوسائٹی ، سبزہ زار میں آپریشن ، غیرقانونی کمرشل استعمال وفیس کی عدم ادائیگی پر171املاک سربمہرکر دیں۔