موٹر سائیکل چور گینگ پکڑا گیا

موٹر سائیکل چور گینگ پکڑا گیا

لاہور(کرائم رپورٹر)چوکی سبزی منڈی پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے موٹر سائیکل چوریوں میں ملوث گینگ بھٹے سے گرفتار کر لیا۔ ملزم علی رضا، حسن اور سلمان سے 2 موٹر سائیکلیں، نقدی برآمد کرلی گئی ۔

چوکی سبزی منڈی پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے موٹر سائیکل چوریوں میں ملوث گینگ بھٹے سے گرفتار کر لیا۔ ملزم علی رضا، حسن اور سلمان سے 2 موٹر سائیکلیں، نقدی برآمد کرلی گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں