تحفظ ختم نبوت یونٹ کاہنہ کے زیراہتمام علما کنونشن

تحفظ ختم نبوت یونٹ کاہنہ  کے زیراہتمام علما کنونشن

لاہور(سیاسی نمائندہ)عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت یونٹ کاہنہ کے زیراہتمام علما کنونشن خیرالمعارف ایجوکیشنل میں پیررضوان نفیس کی زیر صدارت ہوا۔۔۔۔

 مولانا عزیز الرحمن ثانی، مولانا علیم ا لدین شاکر، مولانا اشرف گجر، ڈاکٹر عبدالواحدقریشی، مولانا عبدالنعیم، مفتی عبدالحفیظ سمیت سینکڑ وں علما و قرا نے اس بات کا پختہ ارادہ کیا کہ سالانہ ختم نبوت کانفرنس کی بھرپور مہم چلائی جائیگی۔علمانے خطاب میں کہا عقیدہ ختم نبوت دین کا اساسی اور بنیادی عقیدہ ہے ،ناموس رسالت ایکٹ کیخلاف ہر سازش کا مقابلہ کیا جائے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں