3منشیات فروش گرفتار، 42کلوپوست،چرس ضبط

3منشیات فروش گرفتار، 42کلوپوست،چرس ضبط

لاہور(کرائم رپورٹر)باغبانپورہ پولیس نے 3منشیات فروش گرفتار کر لیے ۔پولیس نے خفیہ اطلاع پر۔۔۔

 دوران پٹرولنگ مختلف مقامات سے 2 خواتین منشیات فروشوں رضیہ بی بی، سونیا اور وسیم کو منشیات کی ڈلیوری دیتے رنگے ہاتھوں منشیات سمیت گرفتار کر کے ملزموں سے 41 کلو سے زائد پوست اور ڈیڑھ کلو سے زائد چرس برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے ۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں