فیکٹری پر چھاپہ ،ملزم گرفتار 520 پتنگیں ،کیمیکل ڈور برآمد

فیکٹری پر چھاپہ ،ملزم گرفتار   520 پتنگیں ،کیمیکل ڈور برآمد

لاہور(کرائم رپورٹر)مصری شاہ پولیس نے پتنگیں تیار کرنیوالی فیکٹری پر چھاپہ مار کر ملزم گرفتار کر لیا ۔۔۔

۔پولیس نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کے دوران پابندی کے باوجود مصری شاہ میں پتنگ سازی کا کارخانہ بنا کر پتنگیں فروخت کرنیوالے ملزم ایاز کو گرفتار کر کے لاکھوں مالیت کی 520 تیار پتنگیں اورکیمیکل ڈور کی چرخیاں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں