شہید کانسٹیبل کی برسی پرسلامی پیش
لاہور(کرائم رپورٹر)شہید کانسٹیبل امانت کی 23ویں برسی پر لاہور پولیس نے انہیں بھرپور خراجِ عقیدت پیش کیا۔ یام ہر قیمت پر جاری رکھا جائے گا۔
اس موقع پر پولیس کے چاق و چوبند دستے نے شہید کی قبر پر سلامی پیش کی، پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔کانسٹیبل امانت 30 جون 2003 کو جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائی کے دوران جامِ شہادت نوش کر گئے تھے ۔ وہ تھانہ شمالی چھاؤنی میں تعینات تھے ۔اس موقع پر سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ نے کہا کہ شہدائے پولیس کے اہلخانہ کی بہبود کیلئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔ امن و امان کا ق