55 سالہ شخص نشے کی زیادتی سے زندگی ہار گیا
لاہور(کرائم رپورٹر)ریس کورس کے علاقے میں نامعلوم شخص نشے کی زیادتی سے چل بسا۔چائنہ چوک کے قریب فٹ پاتھ کنارے سے 55 سالہ شخص کی لاش برآمد ہوئی ،متوفی کی شناخت نہ ہو سکی اسکی موت بظاہر نشے کی زیادتی سے ہوئی۔ پولیس نے لاش مردہ خانے منتقل کر کے لواحقین کی تلاش شروع کر دی۔
ریس کورس کے علاقے میں نامعلوم شخص نشے کی زیادتی سے چل بسا۔چائنہ چوک کے قریب فٹ پاتھ کنارے سے 55 سالہ شخص کی لاش برآمد ہوئی ،متوفی کی شناخت نہ ہو سکی اسکی موت بظاہر نشے کی زیادتی سے ہوئی۔ پولیس نے لاش مردہ خانے منتقل کر کے لواحقین کی تلاش شروع کر دی۔