مختلف محکموں کے 7 تحریری،5 حتمی نتائج کا اعلان ، نوٹیفکیشن جاری

 مختلف محکموں کے 7 تحریری،5  حتمی نتائج کا اعلان ، نوٹیفکیشن جاری

لاہور(خبر نگار)پنجاب پبلک سروس کمیشن نے مختلف محکموں کے 7 تحریری اور5 حتمی نتائج کا اعلان کر کے کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری کر دیئے ۔۔

کامیاب امیدواروں کی فہرستیں پبلک سروس کمیشن کی ویب سائٹ پر بھی دستیاب ہیں۔ انٹرویو کیلئے کال لیٹرز جلدکمیشن کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کیے جائینگے۔ ، امیدواروں کو ایس ایم ایس اور ای میل سے بھی آگاہ کیا جائیگا۔ انٹرویو کے وقت اصل تعلیمی اسناد وددیگردستاویزات ہمراہ لاناہونگی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں