ماڈل ٹاؤن ڈویژن میں انسدادِ جرائم پراجلاس

ماڈل ٹاؤن ڈویژن میں  انسدادِ جرائم پراجلاس

لاہور(کرائم رپورٹر)ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کی زیر صدارت ماڈل ٹاؤن ڈویژن میں انسدادِ جرائم پر اہم اجلاس ہوا۔۔

ایس پی ماڈل ٹاؤن، سرکل افسروں ، ایس ایچ اوز اور چوکی انچارجز نے شرکت کی۔ ڈی آئی جی نے تمام ایس ایچ اوز کو وارداتوں پر مؤثر کنٹرول یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے ایس ایچ او اچھرہ، نصیر آباد اور غالب مارکیٹ کو اشتہاریوں اورمنشیات) فروشوں کیخلاف کارروائیاں تیز کرنے کا ٹاسک سونپ دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں