ایل ڈی اے کی پلاننگ کمیٹی کااجلاس،متعددکیسز منظور و مسترد

 ایل ڈی اے کی پلاننگ کمیٹی  کااجلاس،متعددکیسز منظور و مسترد

لاہور (سٹاف رپورٹر سے )ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈیزائن کمیٹی کارواں مالی سال کا آخری اجلاس ہوا۔ ای بز پورٹل پر اپلائی کیے گئے۔۔

 کیسز کا جائزہ لیا گیا۔ پٹرول پمپ، سکول، بحالی سنٹر، میڈیکل سنٹر اور دیگر کیسز منظور و مسترد کیے گئے ۔ ڈی جی نے ہدایت کی کہ پی اینڈ ڈی کمیٹی سے منظور شدہ کیسز کے لینڈ یوز کو ہر صورت یقینی بنایا جائے ۔ سیٹ بیک ایریا بھی ضرور کلیئر کرایا جائے ۔کیسز کی منظوری سے قبل غیر قانونی پیلنٹی فیس کا حصول یقینی بنایا جائے ۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں