ٹرین کی زد میں آ کر 34سالہ شہری جاں بحق

ٹرین کی زد میں آ کر  34سالہ شہری جاں بحق

لاہور(کرائم رپورٹر )ٹرین کی زد میں آ کر ایک شخص جاں بحق ہو گیا، گلبرگ تھری سوئی گیس روڈپر ریلوے لائن کراس کر تے 34سالہ نسیم ٹرین کی زد میں آگیا اور موقع پر ہی دم توڑ گیا،لاش کو مردہ خانے منتقل کر دیا گیا ۔

ٹرین کی زد میں آ کر ایک شخص جاں بحق ہو گیا، گلبرگ تھری سوئی گیس روڈپر ریلوے لائن کراس کر تے 34سالہ نسیم ٹرین کی زد میں آگیا اور موقع پر ہی دم توڑ گیا،لاش کو مردہ خانے منتقل کر دیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں