اردل روم ، 13شوکاز نوٹسز

اردل روم ، 13شوکاز نوٹسز

لاہور(کرائم رپورٹر)ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید ذیشان رضا نے اردل روم کے دوران 13شوکاز نوٹسز اور 28اپیلوں کی سماعت کی۔ڈی آئی جی نے بتایا کہ شوکاز نوٹسز کے تسلی بخش جواب نہ دینے پر دیگر افسران و ملازمین کو بھی محکمانہ سزائیں دی گئیں۔

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید ذیشان رضا نے اردل روم کے دوران 13شوکاز نوٹسز اور 28اپیلوں کی سماعت کی۔ڈی آئی جی نے بتایا کہ شوکاز نوٹسز کے تسلی بخش جواب نہ دینے پر دیگر افسران و ملازمین کو بھی محکمانہ سزائیں دی گئیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...