ڈیڑھ من مضرصحت گوشت تلف

 ڈیڑھ من مضرصحت گوشت تلف

ننکانہ صاحب (خبر نگار)اسسٹنٹ کمشنر ننکانہ ڈاکٹر ندا اقبال اور ڈپٹی ڈائریکٹر لائیو اسٹاک ڈاکٹر خورشید عالم کی سربراہی میں محکمہ لائیو سٹاک کی ٹیم نے پولیس کے ہمراہ مکہ ٹاؤن میں چھاپہ مار کر 60 کلو سے زائد مضر صحت گوشت برآمد کر لیا۔

ویٹرنری معائنے کے بعد گوشت کو نہر میں پھینک کر ضائع کرکے مقدمہ درج کروا دیا گیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...