کالا شاہ کاکو نالہ سے ملنے والی لاش کی شناخت،منوں آباد کا رہائشی نکلا

 کالا شاہ کاکو نالہ سے ملنے والی لاش  کی شناخت،منوں آباد کا رہائشی نکلا

مریدکے ،شیخوپورہ،کالاشاہ کاکو(نمائندہ دنیا، ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار)مریدکے جی ٹی روڈ پر کالا شاہ کاکو نالہ ڈیک سے گزشتہ روز ملنے والی نامعلوم مسخ شدہ لاش کی شناخت ہو گئی۔

 متوفی اویس مشتاق منوں آباد کا رہائشی تھا۔جسکے والدین نے چھ روز قبل تھانہ صدر میں گمشدگی کی رپورٹ درج کروا رکھی تھی۔برساتی نالہ ڈیک میں ڈوب کر جاں بحق ہونیوالے منوں آباد کی کاروباری شخصیت وقار بھٹی کے بھائی کی لاش پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثاکے حوالے کردی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...