رنگ روڈ پولیس کو جدید ہائبرڈ گاڑیاں فراہم کرنیکافیصلہ

رنگ روڈ پولیس کو جدید ہائبرڈ  گاڑیاں فراہم کرنیکافیصلہ

لاہور (سٹاف رپورٹر سے )وزیراعلیٰ پنجاب کا رنگ روڈ پولیس کی استعدادِ کار بڑھانے کے لیے بڑا اقدام،رنگ روڈ پولیس کو جدید ہائبرڈ گاڑیاں فراہم کی جائیں گی۔

رنگ روڈ پولیس کے فلیٹ میں جدید ہائبرڈ گاڑیوں کی شمولیت، بروقت اور مؤثر پیٹرولنگ مزید یقینی بنائی جائے گی۔ہائبرڈ گاڑیوں سے ایندھن کی بچت، آپریشنل کارکردگی میں اضافہ اور ماحول دوست پولیسنگ کو فروغ ملے گا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...