40سالہ خاتون کاقتل ، بہن کی مدعیت میں مقدمہ درج
لاہور(کرائم رپورٹر)وحدت کالونی کے علاقے میں 40سالہ خاتون کے قتل کا معاملہ ،پولیس نے مقتولہ ثناکی بہن نازیہ عابد کی مدعیت میں درج کرلیا۔
ذرائع کے مطابق مقدمہ مقتولہ ثنا شیراز کے شوہر شیراز خان اوربیٹے عبداللہ شیراز کے خلاف درج کیا گیا ، ایف آئی آر کے متن کے مطابق ملزم شیراز خان کا اپنی بیوی ثناشیراز سے گھریلو معاملات پر اکثر لڑائی جھگڑا رہتا تھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments