ایونیو ون میں شہریوں کیلئے ہر ممکن سہولت یقینی بنانے کی ہدایت
لاہور (سٹاف رپورٹر سے )ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے ایل ڈی اے ایونیو ون کے مختلف بلاکس کا دورہ کیا۔
ڈی جی ایل ڈی اے نے کہا کہ ایل ڈی اے ایونیو ون کے سٹیزن فیسلیٹیشن سنٹر میں شہریوں کارش اورایل ڈی اے سٹی کے پراپرٹی ٹرانسفر کے کیسز میں اضافہ خوش آئند ہے ۔ ڈی جی ایل ڈی اے نے ڈائریکٹر ایونیو ون کو شہریوں کے لیے ہر ممکن سہولت یقینی بنانے کی ہدایت کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments