پولیس نے گمشدہ معمرخاتون کوتلاش کرکے اہلخانہ سے ملا دیا

پولیس نے گمشدہ معمرخاتون کوتلاش کرکے اہلخانہ سے ملا دیا

لاہور(کرائم رپورٹر)ایس پی کینٹ انویسٹی گیشنز راحیلہ اقبال کی ہدایت پر غازی آباد پولیس نے کمیونٹی سیفٹی پولیسنگ کی۔۔

 عمدہ مثال قائم کرتے ہوئے راستہ بھٹک جانے والی 65 سالہ خاتون کو چند گھنٹوں کی کوشش کے بعد تلاش کرکے اہلخانہ سے ملا دیا۔ پولیس دورانِ گشت پریشان حال روتی ہوئی بزرگ خاتون کو ملی، جو گھر سے سودا سلف لینے نکلی ،واپسی پر راستہ بھول گئی۔والدہ کے بحفاظت ملنے پر بیٹے نے غازی آباد پولیس کا شکریہ ادا کرتے ہوئے دعائیں دیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...