رواں سال 1058 منچلے پکڑے گئے

رواں سال 1058 منچلے پکڑے گئے

لاہور (کرائم رپورٹر)لاہور پولیس نے ون ویلنگ اور خطرناک موٹر سائیکل ریسنگ کیخلاف کارروائیاں تیز کرتے ہوئے رواں سال ابتک ون ویلنگ میں ملوث 1058 ملزم گرفتار کرکے 990مقدمات درج کر لئے ۔

لاہور پولیس نے ون ویلنگ اور خطرناک موٹر سائیکل ریسنگ کیخلاف کارروائیاں تیز کرتے ہوئے رواں سال ابتک ون ویلنگ میں ملوث 1058 ملزم گرفتار کرکے 990مقدمات درج کر لئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...