ڈیجیٹل مانیٹرنگ سسٹم نافذ

 ڈیجیٹل مانیٹرنگ سسٹم نافذ

لاہور (کرائم رپورٹر)ڈی آئی جی ٹریفک وقاص نذیر نے کہا ہے کہ ٹریفک نظام بہتر بنانے اور لائسنسنگ عمل میں شفافیت کیلئے ڈیجیٹل مانیٹرنگ سسٹم نافذ کیا گیا ہے ۔ کرپشن روکنے کیلئے ٹریفک اہلکاروں پر باڈی کیم مرحلہ وار لگائے جا رہے ہیں

ڈی آئی جی ٹریفک وقاص نذیر نے کہا ہے کہ ٹریفک نظام بہتر بنانے اور لائسنسنگ عمل میں شفافیت کیلئے ڈیجیٹل مانیٹرنگ سسٹم نافذ کیا گیا ہے ۔ کرپشن روکنے کیلئے ٹریفک اہلکاروں پر باڈی کیم مرحلہ وار لگائے جا رہے ہیں 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...