طالبعلم کو آف لوڈ کرنے پر ایف آئی اے افسر کو فیصلہ کرنیکا حکم

طالبعلم کو آف لوڈ کرنے پر ایف  آئی اے افسر کو فیصلہ کرنیکا حکم

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس منور اقبال نے تعلیم کیلئے بیرون ملک جانے والے طالبعلم فیضان کو آف لوڈ کرنے پر ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے کو تین روز میں فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا ۔درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ یونیورسٹی قوانین کے مطابق تعلیم کیلئے جایا جا سکتا ہے۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس منور اقبال نے تعلیم کیلئے بیرون ملک جانے والے طالبعلم فیضان کو آف لوڈ کرنے پر ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے کو تین روز میں فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا ۔درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ یونیورسٹی قوانین کے مطابق تعلیم کیلئے جایا جا سکتا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...