جھگڑاکیس میں ٹک ٹاکرز کو ضمانت پر رہا کرنیکا فیصلہ جاری
لاہور(کورٹ رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ ماڈل ٹاؤن کچہری نے پولیس افسر کے دفتر کے باہر ٹک ٹاکرز کے۔۔۔
جھگڑے کے کیس میں ملزموں کو ضمانت پر رہا کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا ، عدالت نے ملزموں کو پچاس ہزار کے ضمانتی مچلکے جمع کروانیکا حکم دیدیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments