خاتون کالج لیکچرار کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار
لاہور(کرائم رپورٹر)گڑھی شاہو پولیس نے خاتون کالج لیکچرار کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا۔۔۔۔
پولیس نے ملزم واصف کو جدید ٹیکنالوجی اور ہیومن ریسورس کی مدد سے قابوکر کے مقدمہ درج کر لیا ۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم لیکچرار کا سابقہ طالبعلم ہے اس نے گلی سے گزرتی لیکچرارکا راستہ روکا، بیگ چھینا اور زبردستی اپنے ساتھ لے جانے کی کوشش کی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments