امیگریشن کیلئے رقم ہڑپ کرنے پرملزم کی ضمانت خارج

امیگریشن کیلئے رقم ہڑپ کرنے پرملزم کی ضمانت خارج

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امجد پرویز نے کینیڈا امیگریشن کیلئے رقم ہڑپ کرنے والے۔۔۔

 ملزم عبدالرشید کی درخواست ضمانت خارج کردی۔ عدالت نے ملزم کے کم عمر بیٹے امیر حمزہ کی ضمانت منظور کرلی، ملزموں کیخلاف بیرون ملک کینیڈا بھجوانے کا جھانسہ دے کر پینتیس لاکھ روپے بٹورنے کا مقدمہ درج ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...