سرگودھا میڈیکل کالج کے ڈپٹی ڈائریکٹر فنانس کو ہٹا دیا گیا
لاہور (ہیلتھ رپورٹر)سرگودھا میڈیکل کالج کے ڈپٹی ڈائریکٹر فنانس کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ۔۔۔
۔اخلاق الحسن کو انتظامی بنیادوں پر فوری طور پر محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ رپورٹ کرنے کا حکم،اخلاق الحسن سے ڈاکٹر فیصل مسعود ٹیچنگ ہسپتال کے ڈائریکٹر فنانس کا اضافی چارج بھی واپس لے لیاگیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments