اوورسیز خاتون سے لوٹ مار کے ملزم پکڑے گئے

اوورسیز خاتون سے لوٹ  مار کے ملزم پکڑے گئے

لاہور(کرائم رپورٹر)گلشن اقبال پولیس نے کریم بلاک میں رکشہ سوار اوورسیز خاتون سے لوٹ مار کر کے۔۔۔

 کراچی فرار ہونیوالے ملزموں کو گرفتار کر لیا۔ سیف سٹی اتھارٹیز،سی سی ٹی وی فوٹیجز کی مدد سے ملزموں کا سراغ لگایا گیا جنکی شناخت طاہر عمران اور محبوب کے نام سے ہوئی جبکہ تیسرے ملزم علی احمدکو لاہور سے ہی گرفتارکر کے  اسلحہ اور موٹرسائیکل برآمدکر لی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...